سورۃ الأعلى 87:5
فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً أَحۡوَىٰ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا
Phir unko siyah kuda karkat bana diya
پھر اس کو کردیا سیاہ چورا۔
پھر ان کو سیاہ کوڑا کرکٹ بنادیا “۔
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا.
پھر اس کوسیاہ کوڑا بنادیا
پھر کر ڈالا اُسکو کُوڑا سیاہ
پھر اُن کو سیاہ کُوڑا کرکٹ بنا دیا۔