سورۃ الغاشية 88:11
لَّا تَسۡمَعُ فِيهَا لَٰغِيَةٗ ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے
koi behuda baat wahan na sunengey
وہ اس میں کوئی لغو بات نہیں سنیں گے۔
کوئی بیہودہ بات وہ وہاں نہ سنیں گے ،
جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے.
وہ اس میں کوئی لغوبات نہیں سنیں گے
نہیں سنتے اُس میں بکواس
کوئی بےہودہ بات وہاں نہ سُنیں گے،