سورۃ الغاشية 88:13
فِيهَا سُرُرٞ مَّرۡفُوعَةٞ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے
Uske andar unchi masnadein hongi
اس میں اونچے اونچے تخت ہیں۔
اس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گی ،
(اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے.
اس میں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے
اُس میں تخت ہیں اونچے بچھے ہوئے
اُس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گی