سورۃ الفجر 89:28
ٱرۡجِعِيٓ إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةٗ مَّرۡضِيَّةٗ ﴿٢٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
Chal apne Rubb ki taraf is haal mein ke tu (apne anjam-e-neik se) khush (Aur apne Rubb kay nazdeek) pasandida hai
اب لوٹ جائو اپنے رب کی طرف اس حال میں کہ تم اس سے راضی وہ تم سے راضی۔
چل اپنے رب کی طرف اس حال میں کہ تو خوش اور پسندیدہ ہے ،
تو اپنے رب کی طرف لوٹ چل اس طرح کہ تو اس سے راضی وه تجھ سے خوش.
چل اپنے رب کی طرف، تو اس سے راضی ، وہ تجھ سے راضی
پھر چل اپنے رب کی طرف تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
چل اپنے ربّ کی طرف اِس حال میں کہ تُو (اپنے انجامِ نیک سے) خوش (اور اپنے ربّ کے نزدیک) پسندیدہ ہے