سورۃ البلد 90:14
أَوۡ إِطۡعَٰمٞ فِي يَوۡمٖ ذِي مَسۡغَبَةٖ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یا بھوک کے دن کھانا کھلانا
Ya faake ke din
یا کھانا کھلا دینا بھوک کے دن میں۔
یا فاقے کے دن کو کھانا کھلانا۔
یا بھوک والے دن کھانا کھلانا.
یا بھوک کے زمانے میں کھلانا
یا کھلانا بھوک کے دن میں
یا فاقے کے دن