سورۃ البلد 90:16
أَوۡ مِسۡكِينٗا ذَا مَتۡرَبَةٖ ﴿١٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یا فقیر خاکسار کو
Ya khaak nasheen miskeen ko khana khilana
یا اس محتاج کو جو مٹی میں رُل رہا ہے۔
یا خاک نشین مسکین کو
یا خاکسار مسکین کو.
یا خاک نشیں محتاج کو
یا محتاج کو جو خاک میں رل رہا ہے
یا خاک نشین مسکین کو کھانا کھلانا۔