سورۃ البلد 90:7
أَيَحۡسَبُ أَن لَّمۡ يَرَهُۥٓ أَحَدٌ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں
Kya woh samajhta hai kay kisi ne usko nahin dekha
کیا اس کا گمان ہے کہ اسے کسی نے دیکھا نہیں ؟
کیا وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے اس کو نہیں دیکھا ؟ “۔
کیا (یوں) سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا (ہی) نہیں؟
کیا وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے اس کو نہیں دیکھا
کیا خیال رکھتا ہے کہ دیکھا نہیں اسکو کسی نے
کیا وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے اُس کو نہیں دیکھا؟