فَدَعَا رَبَّهُۥٓ أَنِّي مَغۡلُوبٞ فَٱنتَصِرۡ ﴿10﴾فَدَعَا رَبَّهُۥٓ أَنِّي مَغۡلُوبٞ فَٱنتَصِرۡ
Dua for help in being overwhelmed
From: 54:10 · Speaker: Nuh
Translation
تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لے
Aakhir-e-kaar usne apne Rubb ko pukara ke “main magloob ho chuka , ab tu inse inteqam le”
تو اس نے پکارا اپنے رب کو کہ میں مغلوب ہوچکا ہوں اب تو ُ ان سے انتقام لے۔
آخر کار اس نے اپنے رب کو پکارا کہ میں مغلوب ہوچکا اب تو ان سے انتقام لے۔
پس اس نے اپنے رب سے دعا کی کہ میں بے بس ہوں تو میری مدد کر.
پس اس نے اپنے رب کوپکارا کہ میں مغلوب ہوں ، تو بدلہ لے
پھر پکارا اپنے رب کو کہ میں عاجز ہو گیا ہوں تو بدلا لے
آخر کار اُس نے اپنے رب کو پکارا کہ "میں مغلوب ہو چکا، اب تو اِن سے انتقام لے"