سورۃ القارعة 101:3
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
Tum kya jano ke woh azeem hadisa kya hai
اور تم کیا سمجھے کہ کیا ہے وہ کھٹکھٹانے والی !
تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے
تجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے.
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ کھڑ کھڑانے والی
اور تو کیا سمجھا کیا ہے وہ کھڑ کھڑا ڈالنے والی
تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟