سورۃ القارعة 101:4
يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے
woh din jab log bhikre huey parwano ki tarah
جس دن لوگ بکھرے ہوئے پتنگوں کی مانند ہوں گے۔
” وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح
جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے.
جس دن لوگ پتنگوں کی طرح بکھرے ہوئے ہوں گے
جس دن ہوویں لوگ جیسے پتنگے بکھرے ہوئے
وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح