سورۃ القارعة 101:7
فَهُوَ فِي عِيشَةٖ رَّاضِيَةٖ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ دل پسند عیش میں ہو گا
Woh dil pasand aish mei hoga
تو وہ ہوگا عیش و عشرت کی زندگی میں۔
وہ دل پسند عیش میں ہوگا ،
وه تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا.
وہ دل پسند آرام میں ہوگا
تو وہ رہے گا من مانتے گذران میں
وہ دل پسند عیش میں ہوگا