سورۃ التكاثر 102:4
ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
phir (sunlo kay) hargiz nahin, ankarib tumko maloom ho jayega
پھر کوئی بات نہیں ! بہت جلد تمہیں معلوم ہوجائے گا۔
پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں ، عنقریب تم کو معلوم ہوجائے گا “
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا.
پھر ہر گز نہیں ، تم بہت جلد جان لوگے
پھر بھی کوئی نہیں آگے جان لو گے
پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا