سورۃ التكاثر 102:8
ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ يَوۡمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
Phir zaroor us roz tum se in neyamaton kay barey mein jawab talabi ki jayegi
پھر اس دن تم سے ضرور پوچھا جائے گا نعمتوں کے بارے میں۔
پھر ضرور اس روز تم سے ان نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی۔
پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا.
پھر اس دن یقینا تم سے نعمتوں کے بارے میں ضرور پوچھ ہوگی
پھر پوچھیں گے تم سے اُس دن آرام کی حقیقت
پھر ضرور اُس روز تم سے اِن نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی۔