سورۃ الهمزة 104:8
إِنَّهَا عَلَيۡهِم مُّؤۡصَدَةٞ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے
Woh un par dhaank kar bandh kar di jayegi
بیشک وہ (آگ) ان پر بند کردی جائے گی۔
وہ ان پر ڈھانک کر بند کردی جائے گی (اس حالت میں کہ وہ)
وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی.
وہ ان پر بند کردی جائے گی
اُنکو اُس میں موند دیا ہے
وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی