سورۃ الهمزة 104:9
فِي عَمَدٖ مُّمَدَّدَةِۭ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں
(Is halat mei ke woh) unchey unchey sutuno mei (ghirey huey hongey)
بڑے اونچے اونچے لمبے ستونوں میں۔
اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے) “۔
بڑے بڑے ستونوں میں.
اونچے اونچے ستونوں میں
لنبے لنبے ستونوں میں
(اِس حالت میں کہ وہ) اُونچے اُونچے ستونوں میں (گھِرے ہوئے ہوں گے)۔