سورۃ الفيل 105:2
أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
Kya usne unki tadbir ko akarat nahin kar diya
کیا اس نے ان کی تمام تدبیروں کو بےکار اور غیر موثر نہیں کردیا ؟
کیا اس نے ان کی تدبیر کو اکارت نہیں کردیا ؟
کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟
کیا اس نے ان کی تدبیر کواکارت نہیں کردیا
کیا نہیں کر دیا اُن کا داؤ غلط
کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اَکارَت نہیں کر دیا؟