quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الماعون 107:7

وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ ﴿٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur maamuli zarurat ki cheezen (logon ko) dene se gurez karte hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور عام استعمال کی چیز بھی (مانگنے پر) نہیں دیتے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو) دینے سے گریز کرتے ہیں “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور برتنے کی چیز روکتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور معمولی ضرورت کی چیزیں بھی نہیں دیتے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور مانگے نہ دیویں برتنے کی چیز
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو)دینے سے گریز کرتے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں