سورۃ هود 11:104
وَمَا نُؤَخِّرُهُۥٓ إِلَّا لِأَجَلٖ مَّعۡدُودٖ ﴿١٠٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم اس کے لانے میں ایک وقت معین تک تاخیر کر رہے ہیں
Hum uske laney mein kuch bahut zyada takheer nahin kar rahey hain, bas ek gini chuni muddat uske liye muqarrar hai
اور ہم اسے ایک وقت معین تک کے لیے مؤخر کیے ہوئے ہیں
ہم اس کے لانے میں کچھ زیادہ تاخیر نہیں کر رہے ہیں بس ایک گنی چنی مدت اسکے لیے مقرر ہے
اسے ہم جو ملتوی کرتے ہیں وه صرف ایک مدت معین تک ہے.
اور ہم اس کو ایک مدت کے ليے ٹال رہے ہیں جو مقرر ہے
اور اس کو ہم دیر جو کرتے ہیں سو ایک وعدہ کے لئے جو مقرر ہے
ہم اس کے لانے میں کچھ بہت زیادہ تاخیر نہیں کر رہے ہیں، بس ایک گنی چنی مدت اس کے لیے مقرر ہے