سورۃ الناس 114:6
مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے
khwah woh jinno mein se ho ya Insano mein se
خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔
خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے “۔
(خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے.
جن میں سے، اور انسان میں سے
جنوں میں اور آدمیوں میں
خواہ وہ جِنّوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔