quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ يوسف 12:7

۞لَّقَدۡ كَانَ فِي يُوسُفَ وَإِخۡوَتِهِۦٓ ءَايَٰتٞ لِّلسَّآئِلِينَ ﴿٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ہاں یوسف اور ان کے بھائیوں (کے قصے) میں پوچھنے والوں کے لیے (بہت سی) نشانیاں ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Haqeeqat yeh hai ke Yusuf aur uske bhaiyon ke qissey mein in poochne walon ke liye badi nishaniyan hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یقیناً یوسف اور آپ ؑ کے بھائیوں (کے قصے) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں پوچھنے والوں کے لیے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
حقیقت یہ ہے کہ یوسف اور اس کے بھائیوں کے قصے میں ان پوچھنے والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
یقیناً یوسف اور اس کے بھائیوں میں دریافت کرنے والوں کے لئے (بڑی) نشانیاں ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
حقیقت یہ ہے کہ یوسف اور اس کے بھائیوں میں پوچھنے والوں کے ليے بڑی نشانیاں ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
البتہ ہیں یوسف کے قصہ میں اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں نشانیاں پوچھنے والوں کے لئے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
حقیقت یہ ہے کہ یوسفؑ اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں اِن پوچھنے والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں