quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الرعد 13:24

سَلَٰمٌ عَلَيۡكُم بِمَا صَبَرۡتُمۡۚ فَنِعۡمَ عُقۡبَى ٱلدَّارِ ﴿٢٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(اور کہیں گے) تم پر رحمت ہو (یہ) تمہاری ثابت قدمی کا بدلہ ہے اور عاقبت کا گھر خوب (گھر) ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur unse kahenge ke “tumpar salamati hai, tumne duniya mein jis tarah sabr se kaam liya uski badaulat aaj tum iske mustahiq huey ho”. Pas kya hi khoob hai yeh aakhirat ka ghar
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
(اور کہیں گے) سلامتی ہو آپ پر بسبب اس کے جو آپ لوگوں نے صبر کیا تو کیا ہی اچھا ہے یہ آخرت کا گھر
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
“ تم پر سلامتی ہے ، تم نے دنیا میں جس طرح صبر سے کام لیا اس کی بدولت آج تم اس کے مستحق ہوئے ہو ، پس کیا ہی خوب ہے یہ آخرت کا گھر ! ”
— Fi Zilal al-Qur'an
کہیں گے کہ تم پر سلامتی ہو، صبر کے بدلے، کیا ہی اچھا (بدلہ) ہے اس دار آخرت کا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کہیں گے تم لوگوں پر سلامتی ہو اس صبر کے بدلے جو تم نے کیا پس کیا ہی خوب ہے یہ آخرت کا گھر
— Maulana Wahiduddin Khan
کہیں گے سلامتی تم پر بدلے اسکے کہ تم نے صبر کیا سو خوب ملا عاقبت کا گھر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور اُن سے کہیں گے کہ ”تم پر سلامتی ہے، تم نے دُنیا میں جس طرح صبر سے کام لیا اُس کی بدولت آج تم اِ س کے مستحق ہوئے ہو“۔۔۔۔پس کیا ہی خوب ہے یہ آخرت کا گھر!
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں