سورۃ الحجر 15:38
إِلَىٰ يَوۡمِ ٱلۡوَقۡتِ ٱلۡمَعۡلُومِ ﴿٣٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وقت مقرر (یعنی قیامت) کے دن تک
Us din tak jiska waqt humein maloom hai”
وقت معین کے دن تک
جس کا وقت ہمیں معلوم ہے “۔
روز مقرر کے وقت تک کی.
اس مقرر وقت کے دن تک
اسی مقرر وقت کے دن تک
اُس دن تک جس کا وقت ہمیں معلوم ہے"