سورۃ الحجر 15:37
قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ ٱلۡمُنظَرِينَ ﴿٣٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
فرمایا کہ تجھے مہلت دی جاتی ہے
Farmaya “ accha, tujhey mohlat hai
اللہ نے فرمایا (جاؤ) تمہیں مہلت دے دی گئی
فرمایا ، ” اچھا ، تجھے مہلت ہے اس دن تک
فرمایا کہ اچھا تو ان میں سے ہے جنہیں مہلت ملی ہے.
خدا نے کہا، تجھ کو مہلت ہے
فرمایا تو تجھ کو ڈھیل دی
فرمایا "اچھا، تجھے مہلت ہے