سورۃ الحجر 15:62
قَالَ إِنَّكُمۡ قَوۡمٞ مُّنكَرُونَ ﴿٦٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو لوط نے کہا تم تو ناآشنا سے لوگ ہو
To usne kaha “aap log ajnabi maloom hotey hain”
اس (لو ط) نے کہا کہ یقیناً تم اجنبی لوگ ہو
تو اس نے کہا ” آپ لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہیں “۔
تو انہوں (لوط علیہ السلام) نے کہا تم لوگ تو کچھ انجان سے معلوم ہو رہے ہو.
انھوں نے کہا کہ تم لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہو
بولا تم لوگ ہو اوپرے (جن سے کھٹکا ہوتا ہے)
تو اُس نے کہا”آپ لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہیں“