سورۃ الحجر 15:61
فَلَمَّا جَآءَ ءَالَ لُوطٍ ٱلۡمُرۡسَلُونَ ﴿٦١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر جب فرشتے لوط کے گھر گئے
Phir jab yeh Faristaade Lut ke haan pahunchey
تو جب لوط کے گھر پہنچے وہ بھیجے ہوئے
پھر جب یہ فرستادے لوط (علیہ السلام) کے ہاں پہنچے
جب بھیجے ہوئے فرشتے آل لوط کے پاس پہنچے.
پھر جب بھیجے ہوئے فرشتے خاندانِ لوط کے پاس آئے
پھر جب پہنچے لوط کے گھر وہ بھیجے ہوئے
پھر جب یہ فرستادے لُوط ؑ کے ہاں پہنچے