سورۃ النحل 16:55
لِيَكۡفُرُواْ بِمَآ ءَاتَيۡنَٰهُمۡۚ فَتَمَتَّعُواْ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ﴿٥٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تاکہ جو (نعمتیں) ہم نے ان کو عطا فرمائی ہیں ان کی ناشکری کریں تو (مشرکو) دنیا میں فائدے اٹھالو۔ عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہوجائے گا
Taa-ke Allah ke ehsan ki nashukri karey, Accha mazey karlo, anqareeb tumhein maloom ho jayega
تا کہ ناشکری کریں ان (نعمتوں) کی جو ہم نے ان کو دی ہیں۔ تو چند روزہ مزے اڑا لو پس عنقریب تم جان لو گے
تا کہ اللہ کے احسان کی ناشکری کرے۔ اچھا ، مزے کرلو ، عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا “۔
کہ ہماری دی ہوئی نعمتوں کی ناشکری کریں۔ اچھا کچھ فائده اٹھالو آخر کار تمہیں معلوم ہو ہی جائے گ.
تاکہ وہ منکر ہوجائیں اس چیز سے جو ہم نے ان کو دی ہے پس چند روزہ فائدے اٹھالو جلد ہی تم جان لوگے
تاکہ منکر ہو جائیں اس چیز سے جو کہ ہم نے انکو دی ہے سو مزے اڑا لو آخر معلوم کر لو گے
تاکہ اللہ کے احسان کی ناشکری کرے اچھا، مزے کر لو، عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا