سورۃ الكهف 18:92
ثُمَّ أَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿٩٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس نے ایک اور سامان کیا
Phir usne (ek aur mohim ka) samaan kiya
پھر اس نے ایک (اور مہم کا) سروسامان کیا
” پھر اس نے (ایک اور مہم کا) سامان کیا
وه پھر ایک سفر کے سامان میں لگا.
پھر وہ ایک راہ پر چلا
پھر لگا ایک سامان کے پیچھے
پھر اس نے (ایک اور مہم کا) سامان کیا