سورۃ الكهف 18:91
كَذَٰلِكَۖ وَقَدۡ أَحَطۡنَا بِمَا لَدَيۡهِ خُبۡرٗا ﴿٩١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(حقیقت حال) یوں (تھی) اور جو کچھ اس کے پاس تھا ہم کو سب کی خبر تھی
Yeh haal tha unka, aur Zul-Qarnain ke paas jo kuch tha usey hum jantey thay
(پھر) ایسا ہی ہوا اور ہم پوری طرح باخبر تھے اس کے احوال سے
یہ حال تھا ان کا اور ذوالقرنین کے پاس جو کچھ تھا اسے ہم جانتے تھے۔
واقعہ ایسا ہی ہے اور ہم نے اس کے پاس کی کل خبروں کا احاطہ کر رکھا ہے.
یہ اسی طرح ہے اور ہم ذوالقرنین کے احوال سے باخبر ہیں
یونہی ہے اور ہمارے قابو میں آ چکی ہے اس کے پاس کی خبر
یہ حال تھا اُن کا، اور ذوالقرنین کے پاس جو کچھ تھا اُسے ہم جانتے تھے