quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ مريم 19:3

إِذۡ نَادَىٰ رَبَّهُۥ نِدَآءً خَفِيّٗا ﴿٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جب انہوں نے اپنے پروردگار کو دبی آواز سے پکارا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jabke usne apne Rubb ko chupke chupke pukara
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جب اس نے پکارا اپنے رب کو چپکے چپکے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جبکہ اس نے اپنے رب کو چپکے چپکے پکارا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جب اس نے اپنے رب کو چھپی آواز سے پکارا
— Maulana Wahiduddin Khan
جب پکارا اُس نے اپنے رب کو چھپی آواز سے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جبکہ اُس نے اپنے رب کو چپکے چپکے پکارا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں