سورۃ مريم 19:53
وَوَهَبۡنَا لَهُۥ مِن رَّحۡمَتِنَآ أَخَاهُ هَٰرُونَ نَبِيّٗا ﴿٥٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اپنی مہربانی سے اُن کو اُن کا بھائی ہارون پیغمبر عطا کیا
Aur apni mehrabani se uske bhai Haroon ko Nabi bana kar usey (madadgaar ke taur par) diya
اور ہم نے انہیں عطا کیا اپنی رحمت سے ان کے بھائی ہارون کو نبی بنا کر
اور اپنی مہربانی سے اس کے بھائی ہارون کو نبی بنا کر اسے (مدد گار کے طور پر ) دیا
اور اپنی خاص مہربانی سے اس کے بھائی کو نبی بنا کر عطا فرمایا.
اور اپنی رحمت سے ہم نے اس کے بھائی ہارون کو نبی بناکر اسے دیا
اور بخشا ہم نے اُسکو اپنی مہربانی سے بھائی اُس کا ہارون نبی
اور اپنی مہربانی سے اس کے بھائی ہارونؑ کو نبی بنا کر اُسے (مدد گار کے طور پر) دیا