quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ البقرة 2:147

ٱلۡحَقُّ مِن رَّبِّكَ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ ٱلۡمُمۡتَرِينَ ﴿١٤٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(اے پیغمبر، یہ نیا قبلہ) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh qataii ek amr e haqq hai tumhare Rubb ki taraf se, lihaza iske mutaaliq tum hargiz kisi shakk mein na padho
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہ حق ہے آپ ﷺ کے رب کی طرف سے حق وہی ہے جو آپ کے رب کی طرف سے ہے۔ تو آپ ہرگز شک کرنے والوں میں سے نہ بنیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ قطعی ایک امر حق ہے تمہارے رب کی طرف سے ، لہٰذا اس کے متعلق تم ہرگز کسی شک میں نہ پڑو۔
— Fi Zilal al-Qur'an
آپ کے رب کی طرف سے یہ سراسر حق ہے، خبردار آپ شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
حق وہ ہے جو تیرا رب کہے پس تم ہرگز شک کرنے والوں میں سے نہ بنو
— Maulana Wahiduddin Khan
حق تو وہی ہے جو تیرا رب کہے پھر تو نہ ہو شک لانے والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ قطعی ایک امر حق ہے تمہارے رب کی طرف سے، لہٰذا اس کے متعلق تم ہرگز کسی شک میں نہ پڑو
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں