سورۃ البقرة 2:18
صُمُّۢ بُكۡمٌ عُمۡيٞ فَهُمۡ لَا يَرۡجِعُونَ ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یہ) بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں کہ (کسی طرح سیدھے رستے کی طرف) لوٹ ہی نہیں سکتے
Yeh behre hain, gungay hain, andhey hain, yeh ab na paltenge
یہ بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں سو اب یہ نہیں لوٹیں گے۔
یہ بہرے ہیں ، گونگے ہیں ، اندھے ہیں ، یہ اب نہ پلٹیں گے
بہرے، گونگے، اندھے ہیں۔ پس وه نہیں لوٹتے۔
وہ بہرے ہیں ، گونگے ہیں ، اندھے ہیں اب یہ لوٹنے والے نہیں ہیں
بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں سو وہ نہیں لوٹیں گے
یہ بہرے ہیں،گونگے ہیں،اندھے ہیں،یہ اب نہ پلٹیں گے