سورۃ طه 20:13
وَأَنَا ٱخۡتَرۡتُكَ فَٱسۡتَمِعۡ لِمَا يُوحَىٰٓ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور میں نے تم کو انتخاب کرلیا ہے تو جو حکم دیا جائے اسے سنو
Aur maine tujhko chun liya hai, sun jo kuch wahee kiya jata hai
اور میں نے تم کو چن لیا ہے تو اب ذرا توجہ سے سنو جو وحی تم پر کی جا رہی ہے
اور میں نے تجھ کو چن لیا “ سن جو کچھ وحی کیا جاتا ہے
اور میں نے تجھے منتخب کر لیا اب جو وحی کی جائے اسے کان لگا کر سن.
اور میں نے تم کو چن لیا ہے پس جو وحی کی جارہی ہے اس کو سنو
اور میں نے تجھ کو پسند کیا ہے سو تو سنتا رہ جو حکم ہو
اور میں نے تجھ کو چُن لیا ہے، سُن جو کچھ وحی کیا جاتا ہے