سورۃ طه 20:19
قَالَ أَلۡقِهَا يَٰمُوسَىٰ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
فرمایا کہ موسیٰ اسے ڈال دو
Farmaya “phenk de isko Moosa”
فرمایا : اے موسیٰ ؑ اس کو ذرا پھینکو تو سہی
فرمایا پھینک دے اس کو موسیٰ
فرمایا اے موسیٰ! اسے ہاتھ سے نیچے ڈال دے.
فرمایا کہ اے موسیٰ، اس کو زمین پر ڈال دو
فرمایا ڈالدے اُسکو اے موسٰی
فرمایا "پھینک دے اس کو موسیٰؑ"