سورۃ طه 20:23
لِنُرِيَكَ مِنۡ ءَايَٰتِنَا ٱلۡكُبۡرَى ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تاکہ ہم تمہیں اپنے نشانات عظیم دکھائیں
Is liye ke hum tujhey apni badi nishniyan dikane waley hain
تا کہ ہم اپنی بڑی نشانیوں میں سے کچھ نشانیاں تمہیں دکھائیں
اس لئے کہ ہم تجھے اپنی بڑی نشانیاں دکھانے والے ہیں۔
یہ اس لئے کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھانا چاہتے ہیں.
تاکہ ہم اپنی بڑی نشانیوں میں سے بعض نشانیاں تمہیں دکھائیں
تاکہ دکھاتےجائیں ہم تجھ کو اپنی نشانیاں بڑی
اس لیے کہ ہم تجھے اپنی بڑی نشانیاں دکھانے والے ہیں