سورۃ طه 20:22
وَٱضۡمُمۡ يَدَكَ إِلَىٰ جَنَاحِكَ تَخۡرُجۡ بَيۡضَآءَ مِنۡ غَيۡرِ سُوٓءٍ ءَايَةً أُخۡرَىٰ ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اپنا ہاتھ اپنی بغل سے لگالو وہ کسی عیب (وبیماری)کے بغیر سفید (چمکتا دمکتا) نکلے گا۔ (یہ) دوسری نشانی (ہے)
Aur zara apna haath apni bagal mein daba, chamakta hua niklega bagair kisi takleef ke, yeh dusri nishani hai
اور ذرا اپنا ہاتھ ملاؤ اپنی بغل کے ساتھ وہ نکلے گا چمکتا ہوا بغیر کسی بیماری کے یہ دوسری نشانی ہے
اور ذرا اپنا ہاتھ اپنی بغل میں دبا ‘ چمکتا ہوا نکلے گا بغیر کسی تکلیف کے ‘ یہ دوسرے نشانی ہے “۔
اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں ڈال لے تو وه سفید چمکتا ہوا ہو کر نکلے گا، لیکن بغیر کسی عیب (اور روگ) کے یہ دوسرا معجزه ہے.
اورتم اپنا ہاتھ اپنی بغل سے ملالو، وہ چمکتا ہوا نکلے گا بغیرکسی عیب کے یہ دوسری نشانی ہے
اور ملا لے اپنا ہاتھ اپنی بغل سےکہ نکلے سفید ہو کر بلا عیب یہ نشانی دوسری
اور ذرا اپنا ہاتھ اپنی بغل میں دبا، چمکتا ہوا نکلے گا بغیر کسی تکلیف کے۔ یہ دُوسری نشانی ہے