سورۃ طه 20:25
قَالَ رَبِّ ٱشۡرَحۡ لِي صَدۡرِي ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہا میرے پروردگار (اس کام کے لئے) میرا سینہ کھول دے
Moosa ne arz kiya “ parwardigar, mera seena khol de
موسیٰ ؑ ٰ نے عرض کیا : اے میرے پروردگار ! میرے لیے میرے سینے کو کھول دے
موسیٰ نے عرض کیا : ” پروردگار ‘ میرا سینہ کھول دے ‘
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اے میرے پروردگار! میرا سینہ میرے لئے کھول دے.
موسیٰ نے کہا کہ اے میرے رب، میرے سینہ کو میرے لیے کھول دے
بولا اے رب کشادہ کر میرا سینہ
موسیٰؑ نے عرض کیا”پروردگار، میرا سینہ کھول دے،