سورۃ طه 20:49
قَالَ فَمَن رَّبُّكُمَا يَٰمُوسَىٰ ﴿٤٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(غرض موسیٰ اور ہارون فرعون کے پاس گئے) اس نے کہا کہ موسیٰ تمہارا پروردگار کون ہے؟
Firoun ne kaha “accha, to phir tum dono ka Rubb kaun hai aey Moosa?”
فرعون نے کہا کہ اے موسیٰ ! تم دونوں کا رب ہے کون
” فرعون نے کہا اچھا پھر تم دونوں کا رب کون ہے اے موسیٰ ؟
فرعون نے پوچھا کہ اے موسیٰ تم دونوں کا رب کون ہے؟
فرعون نے کہا، پھر تم دونوں کا رب کون ہے، اے موسیٰ
بولا پھر کون ہے رب تم دونوں کا اے موسٰی
فرعون نے کہا”اچھا، تو پھر تم دونوں کا ربّ کو ن ہے اے موسیٰ؟“