quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ طه 20:54

كُلُواْ وَٱرۡعَوۡاْ أَنۡعَٰمَكُمۡۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَٰتٖ لِّأُوْلِي ٱلنُّهَىٰ ﴿٥٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کہ (خود بھی) کھاؤ اور اپنے چارپایوں کو بھی چراؤ۔ بےشک ان (باتوں) میں عقل والوں کے لئے (بہت سی) نشانیاں ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Khao aur apne jaanwaron ko bhi charao, yaqeenan is mein bahut si nishaniyan hain aqal rakhne walon ke liye
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کھاؤ تم خود بھی اور چراؤ اپنے مویشیوں کو بھی۔ یقیناً اس میں نشانیاں ہیں عقل مندوں کے لیے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کھائو اور اپنے جانوروں کو بھی چرائو۔ یقینا اس میں بہت سی نشانیاں ہیں عقل رکھنے والوں کے لئے۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
تم خود کھاؤ اور اپنے چوپایوں کو بھی چراؤ۔ کچھ شک نہیں کہ اس میں عقلمندوں کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کھاؤ اور اپنے مویشیوں کو چراؤ اس کے اندر اہل عقل کے ليے نشانیاں ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
کھاؤ اور چراؤ اپنے چوپایوں کو البتہ اُس میں نشانیاں ہیں عقل رکھنے والوں کو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کھاوٴ اور اپنے جانوروں کو بھی چراوٴ۔ یقیناً اِس میں بہت سی نشانیاں ہیں عقل رکھنے والوں کے لیے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں