سورۃ الأنبياء 21:20
يُسَبِّحُونَ ٱلَّيۡلَ وَٱلنَّهَارَ لَا يَفۡتُرُونَ ﴿٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
رات دن (اُس کی) تسبیح کرتے رہتے ہیں (نہ تھکتے ہیں) نہ اکتاتے ہیں
Shab-o-roz uski tasbeeh karte rehte hain, dum nahin letey
وہ رات دِن (اس طرح اس کی) تسبیح میں لگے ہوئے ہیں کہ تھکتے نہیں ہیں
شب و روز اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں ‘ دم نہیں لیتے “۔
وه دن رات تسبیح بیان کرتے ہیں اور ذرا سی بھی سستی نہیں کرتے.
وہ رات دن اس کو یاد کرتے ہیں ، وہ کبھی نہیں تھکتے
یاد کرتےہیں رات اور دن نہیں تھکتے
شب و روز اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں، دَم نہیں لیتے