quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحج 22:57

وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا فَأُوْلَـٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٞ مُّهِينٞ ﴿٥٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو کافر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے رہے ان کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur jinhon ne kufr kiya hoga aur hamari aayat ko jhutlaya hoga unke liye ruswakun azaab hoga
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جن لوگوں نے کفر کی روش اختیار کی اور ہماری آیات کو جھٹلایا ان کے لیے رسوا کن عذاب ہوگا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جنہوں نے کفر کیا ہوگا اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہوگا ان کے لئے رسوا کن عذاب ہوگا۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کے لئے ذلیل کرنے والے عذاب ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جنھوں نے انکار کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو ان کے ليے ذلت کا عذاب ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جو منکر ہوئے اور جھٹلائیں ہماری باتیں سو انکے لئے ہے ذلت کا عذاب
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور جنہوں نے کفر کیا ہو گا اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہوگا اُن کے لیے رسوا کن عذاب ہوگا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں