سورۃ المؤمنون 23:1
قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بےشک ایمان والے رستگار ہوگئے
Yaqeenan falaah payi hai iman laney walon ne jo
کام نکال لے گئے اہل ایمان
” یقیناً فلاح پائے ہے ایمان لانے والوں نے
یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کرلی.
یقیناً فلاح پائی ایمان والوں نے
کام نکال لے گئے ایمان والے
یقیناً فلاح پائی ہے ایمان لانے والوں نے جو