سورۃ المؤمنون 23:15
ثُمَّ إِنَّكُم بَعۡدَ ذَٰلِكَ لَمَيِّتُونَ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس کے بعد تم مرجاتے ہو
Phir iske baad tumko zaroor marna hai
پھر اس کے بعد تم لوگ یقینامرنے والے ہو
پھر اس کے بعد تم کو ضرور مرنا ہے
اس کے بعد پھر تم سب یقیناً مر جانے والے ہو.
پھر اس کے بعد تم کو ضرور مرنا ہے
پھر تم اسکے بعد مرو گے
پھر اس کے بعد تم کو ضرور مرنا ہے،