سورۃ المؤمنون 23:4
وَٱلَّذِينَ هُمۡ لِلزَّكَوٰةِ فَٰعِلُونَ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جو زکوٰة ادا کرتے ہیں
Zakaat ke tareeqe par aamil hotey hain
اور وہ جو ہر دم اپنے تزکیے کی طرف متوجہ رہنے والے ہیں
زکوۃ کے طریقے پر عامل ہوتے ہیں
جو زکوٰة ادا کرنے والے ہیں.
اور جو زکوٰۃ ادا کرنے والے ہیں
اور جو زکوٰۃ دیا کرتے ہیں
زکوٰة کے طریقے پر عامل ہوتے ہیں۔