سورۃ المؤمنون 23:3
وَٱلَّذِينَ هُمۡ عَنِ ٱللَّغۡوِ مُعۡرِضُونَ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جو بیہودہ باتوں سے منہ موڑے رہتے ہیں
Laghviyat (vain things) se door rehte hain
اور جو لغو باتوں سے اعراض کرنے والے ہیں
لغویات سے دور رہتے ہیں
جو لغویات سے منھ موڑ لیتے ہیں.
اور جو لغو باتوں سے اعراض کرتے ہیں
اور جو نکمی بات پر دھیان نہیں کرتے
لغویات سے دُور رہتے ہیں۔