سورۃ الفرقان 25:56
وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا مُبَشِّرٗا وَنَذِيرٗا ﴿٥٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو صرف خوشی اور عذاب کی خبر سنانے کو بھیجا ہے
(Aey Muhammad), tumko to humne bas ek mubashir (khush khabri dene waala) aur nazeer (darr sunane wala) bana kar bheja hai
اور نہیں بھیجا ہم نے آپ ﷺ کو مگر بشیر اور نذیر بنا کر
” اے نبی تم کو تو ہم نے بس ایک بشارت دینے الا اور خبردار کرنے والا بنا کر بھیجا ہے
ہم نے تو آپ کو خوشخبری اور ڈر سنانے واﻻ (نبی) بنا کر بھیجا ہے.
اور ہم نے تم کو صرف خوش خبری دینے والا اور ڈرانے والا بناکر بھیجا ہے
اور تجھ کو ہم نے بھیجا یہی خوشی اور ڈر سنانے کے لئے
اے محمد ؐ ، تم کو تو ہم نے بس ایک مبشِّر اور نذیر بنا کر بھیجا ہے