سورۃ الشعراء 26:108
فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٠٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
Lihaza tum Allah se daro aur meri itaat karo
پس تم اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور میری اطاعت کرو
لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
پس تمہیں اللہ سے ڈرنا چاہئے اور میری بات ماننی چاہئے.
پس تم لوگ اللہ سے ڈرو، اور میری بات مانو
معتبر سو ڈرو اللہ سے اور میرا کہا مانو
لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔