سورۃ الشعراء 26:107
إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞ ﴿١٠٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
میں تو تمہارا امانت دار ہوں
Main tumhare liye ek amaanat daar Rasool hoon
یقیناً میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں
میں تمہارے لئے ایک امانت دار رسول ہوں ،
سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں.
میں تمھارے ليے ایک امانت دار رسول ہوں
میں تمہارے واسطے پیغام لانے والا ہوں
میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسُول ہوں