سورۃ الشعراء 26:120
ثُمَّ أَغۡرَقۡنَا بَعۡدُ ٱلۡبَاقِينَ ﴿١٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبو دیا
Aur uske baad baaqi logon ko garq (drown) kardiya
پھر ہم نے اس کے بعد باقی سب کو غرق کردیا
اور اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کردیا
بعد ازاں باقی کے تمام لوگوں کو ہم نے ڈبو دیا.
پھر اس کے بعد ہم نے باقی لوگوں کو غرق کردیا
پھر ڈبا دیا ہم نے اس کے پیچھے ان باقی رہے ہوؤں کو
اور اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا