سورۃ الشعراء 26:122
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
Aur haqeeqat yeh hai ke tera Rubb zabardast bhi hai aur raheem bhi
اور یقیناً آپ ﷺ کا رب بہت زبردست نہایت رحم والا ہے
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
اور بیشک آپ کا پروردگار البتہ وہی ہے زبردست رحم کرنے واﻻ.
اور بے شک تیرا رب وہی زبردست ہے، رحمت والا ہے
اور تیرا رب وہی ہے زبردست رحم والا
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی